Monday 26 August 2019

Wazu ki bad ki dua awar fazeelat


وضو کی بعد کی دعا اور فضیلت

 دوسرا کلمہ:  اَشْهَدُ اَنْ لاَّ اِلٰهَ اِلاَّ اﷲُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْکَ لَهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
ترجمہ:
’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔‘‘

فضیلت:
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص وضو کرے اور کامل وضو کریں۔پھر یہ دعا پڑھیتو اس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں ان میں سے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔

Sunday 16 December 2018

Wazu ki bad ki dua awar fazeelat